پاکستانی ڈیزائنر حسین رہاڑ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور انڈیاکے فیشن میں کافی یکسانیت ہے البتہ جو نفاست پاکستانی کاریگروں کے ہاتھ میں ہے وہ انڈیا میں نہیں۔ کیا وجہ ہے کہ بالی وڈ کے فنکار ان کے ڈیزائنس پہننا پسند کرتے ہیں۔ رپورٹر: براق شبیر فلمنگ: وقاص محمد انور #Pakistan #India #Fashion
0.0% ERengagement of this clip — above the author's average (0.00%)
top 30%outperforms 70% of the author's clips
112%of the author's average views