ترک ڈرامے ارطغرل میں روحانی دنیا کی ایک شخصیت ابن عربی اور تلوار کے دھنی ترک جوان ارطغرل کے درمیان ملاقات دکھائی گئی ہے، جس کے بعد مسلمانوں میں ایک نئی امنگ اور یگانگت جنم لیتی ہے۔ اس کہانی کی حقیقت اور افسانہ آج بی بی سی ریڈز کا موضوع ہے۔ مگر اس منظر کے بعد ڈرامہ تاریخ سے الگ ہو جاتا ہے۔ تحریر: وقار مصطفیٰ، صحافی اور محقق پیشکش: عمر آفریدی #Ertuğrul #IbnArabi
0.0% ERengagement of this clip — above the author's average (0.00%)
top 20%outperforms 80% of the author's clips
124%of the author's average views