
@bbcurduAug 31, 2026 · 2:19 · original sound - BBC News اردو
ترکیہ، سعودی عرب اور پاکستان کی جانب سے 7 اگست کو قائم کیے گئے مکہ اتحاد کا پہلا اہم اجلاس آج یعنی 31 اگست کو استنبول میں ہو رہا ہے۔ تینوں ممالک کے وزرائے خارجہ، وزرائے دفاع اور سربراہانِ افواج پر مشتمل سٹریٹجک سیاسی و دفاعی کمیٹی اتحاد کے لیے لائحہ عمل تیار کرے گی اور عسکری امور میں تعاون کے عملی اقدامات کا جائزہ لے گی۔ ظاہر محمود کی ویڈیو #MaccaAgreement #Istanbul #Pakistan #SaudiArabia #Turkey #MiddleEast #Iran #Israel #US
9.45% ERengagement of this clip — above the author's average (6.21%)
top 90%outperforms 10% of the author's clips
14%of the author's average views