دو سال قبل سرینگر کے علاقے زونی مر کی رہائشی سمرن کے ذہن میں یہ خیال آیا کہ پیپر ماشی کی مصنوعات کسی ایسے خام مال سے بھی تیار کی جا سکتی ہیں جو آسانی سے اور بغیر قیمت کے دستیاب ہو۔ بہر سے تجربات کے بعد بالآخر وہ جھیل کے نباتاتی فضلے کو آرائشی سامان میں بدلنے میں کامیاب ہو گئیں۔ انھوں نے گھاس کو آرائشی سامان میں کیسے بدلا؟ جانیے اس ریاض مسرور اور اقبال حسین کی اس ویڈیو میں۔
0.0% ERengagement of this clip — above the author's average (0.00%)
top 80%outperforms 20% of the author's clips
37%of the author's average views