انڈیا کے دارالحکومت دہلی کے علاقے نظام الدین میں جاوید خان ایک ایسے گھڑی ساز ہیں جو نایاب اور قدیم گھڑیوں کا خزانہ رکھتے ہیں۔ اگر آپ کی کوئی پرانی یا قیمتی گھڑی خراب ہو جائے، یا ایسا مسئلہ درپیش ہو جسے عام گھڑی ساز حل نہ کر سکیں، تو جاوید خان کے پاس اس کا حل ہے۔ آئیے اُن کی زبانی، اس منفرد ہنر کی کہانی سنتے ہیں۔ رپورٹر و پروڈیوسر: قیصر اندرابی فلمنگ: ادیب انور ایڈیٹنگ: دیواشیش کمار
0.0% ERengagement of this clip — above the author's average (0.00%)
top 50%outperforms 50% of the author's clips
48%of the author's average views