
@bbcurduSep 1, 2026 · 1:04 · original sound - BBC News اردو
راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلا دھار بارش کے باعث نالہ لئی میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بڑھ گئی۔ ضلعی انتظامیہ نے نشیبی علاقوں کے مکینوں کے لیے الرٹ کرتے ہوئے راولپنڈی میں تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کر دیا گیا جبکہ واسا کی جانب سے ریسکیو اور امدادی کارروائیاں تیز کر دی گئی ہیں۔ ویڈیو: کرن فاطمہ
7.18% ERengagement of this clip — above the author's average (6.21%)
top 10%outperforms 90% of the author's clips
467%of the author's average views